پاکستانی وزیراعظم نواز شریف نے آج وزیراعلی نریندر مودی کو فون کرکے پٹھان کوٹ دہشت گردانہ حملہ پر کارروائی کا یقین دلایا ہے جس میں ہندوستان کے سات سیکورٹی جوانوں کی جانیں گئی ہیں۔
ہندوستان نے کل حملہ کے بارے
میں پاکستان کو کچھ سراغ دےئے تھے ثبوتوں سے پتہ چلتا ہے کہ یہ دہشت گرد سرحد پار سے آئے تھے۔
پاکستانی وزارت خارجہ نے کل رات ایک بیان میں کہا حکومت ہندوستانی حکومت کے ساتھ رابطے میں ہے اور جو سراغ سونپے گئے ہیں ان پر کام کررہی ہے